ڈی جے بٹ اب پیپلز پارٹی کے جلسوں میں چار چاند لگائیں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 30 مئی 2016 11:01

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30 مئی 2016ء) : پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے اور جلسوں سے شہرت پانے والے ڈی جے بٹ اب پیپلز پارٹی کے جلسوں میں بھی رونق لگائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی جے بٹ کو پاکستان پیپلز پارٹی کے میر پور میں ہونے والے جلسے کا آرڈر مل گیا ہے۔ڈی جے بٹ نے میر پورجلسہ انتظامیہ سے معاہدہ بھی کر لیا ہے جس کے بعد ڈی جے بٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے میں اپنے میوزک کے فن کا مظاہرہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :