پاکپتن‘ نوجوان موٹرسائیکل کو تیز رفتار ٹرک نے کچل کر ہلا ک کر د

اتوار 29 مئی 2016 13:27

پاکپتن( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مئی۔2016ء) نوجوان موٹرسائیکل کو تیز رفتار ٹرک نے کچل کر ہلا ک کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہنوجوان موٹرسائیکل محمد صفدر موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ چکبیدی کے قریب وہ اچانک موترسائیکل سے گر پڑا اس دوران تیز رفتار ٹرک آیا اور اس کو کچل کر ہلاک کر دیا۔

متعلقہ عنوان :