ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اوریوٹرن برنی سینڈرزسے مباحثہ کرنے سے بھاگ گئے
میاں محمد ندیم اتوار 29 مئی 2016 13:21
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔29مئی۔2016ء) امریکامیں صدارتی امیدواربننے کے واحد ری پبلکن خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اوریوٹرن لیتے ہوئے صدارتی امیدوار بننے کے ڈیموکریٹ خواہشمندبرنی سینڈرزسے مباحثہ کرنے سے انکارکردیاہے۔
(جاری ہے)
کیلیفورنیا میں گزشتہ روزریلی سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا تھاکہ وہ سینڈرز سے مباحثے کے بے چینی سے منتظرہیں تاہم ایک ہی روز بعداب کہا ہے کہ ڈیموکریٹ پارٹی سینڈرزکواپناصدارتی امیدوارنہیں بنائےگی،اس لیے وہ ایسے شخص سے مباحثہ نہیں کریں گے جو ڈیموکریٹ پارٹی کاصدارتی امیدواربننے میں دوسرے درجے پر ہو۔
ٹرمپ نے کہا کہ ہیلری یاجوبھی پہلے نمبرکاامیدوارہوگا،اسی سے بحث کریں گے۔ردعمل میں برنی سینڈرزنے کہاکہ ہیلری کے مقابلے میں وہ ہرسروے میں ٹرمپ کوبری طرح ہرارہے ہیں اس کی انہیں امید ہے کہ ٹرمپ اپناذہن پھرتبدیل کرلیں کے اورمباحثہ پرتیارہوجائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.