صدر ممنون حسین نے سینیٹ کا اجلاس 2 جون کو طلب کر لیا

ہفتہ 28 مئی 2016 22:53

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔28 مئی۔2016ء) صدر ممنون حسین نے وزارت پارلیمانی امور کی ایک سمری پر وزیر اعظم محمد نوازشریف کی ایڈوائس کی منظوری دی ہے اور سینیٹ کا اجلاس 2 جون 2016 ء کو دن 10:30 بجے پارلیمنٹ بلڈنگ اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :