پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں یکم جون کو وزیراعظم کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی

ہفتہ 28 مئی 2016 22:51

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں یکم جون کو وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی جائے گی اس ضمن میں پارلیمانی زرائع نے این این آئی کو بتایا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کے خطاب سے قبل وزیر اعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی جائے گی جبکہ قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاسوں میں بھی الگ الگ دعا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :