اگلے مالی سال کے بجٹ میں تعلیم اور صحت بنیادی ترجیحات میں شامل ہیں،عمران خان
پانامہ لیکس معاملے کومنطقی انجام تک پہنچائینگے ۔اس ایشو کواٹھاکرعوام کی عدالت لیکرجائینگے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر بھرپور مہم چلائی جائے گی خیبرپختونخواپولیس ان طالبان سے لڑرہی ہے جو امریکہ کیخلاف برسرپیکارہے پنجاب پولیس کو شریف برادران اوراسکے قریبی ٹولے نے اتنانقصان پہنچایاہے کہ وہ طالبان توکیا چھوٹوگینگ پربھی قابونہیں پاسکتی ،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پشاورمیں صحافیوں سے گفتگو
ہفتہ 28 مئی 2016 22:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ اگلے مالی سال کے بجٹ میں تعلیم اور صحت بنیادی ترجیحات میں شامل ہیں ، سیاحت کوفروغ دیکر صوبے کے آمدنی میں اضافہ کیاجائے گا۔پانامہ لیکس معاملے کومنطقی انجام تک پہنچائینگے ۔اس ایشو کواٹھاکرعوام کی عدالت لیکرجائینگے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر بھرپور مہم چلائی جائے گی ۔
تمام سیاسی جماعتیں یاد رکھیں کہ حکومت کیخلاف ان کے پاس احتجاج کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ورنہ جوبھی حکومت کا ساتھ دیگا مولانافضل الرحمن کی کھاؤپلاؤپارٹی کی طرح بے نقاب ہوجائیگا۔پشاورمیں صحافیوں کے ساتھ غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ خیبرپختونخواپولیس ان طالبان سے لڑرہی ہے جو امریکہ کیخلاف برسرپیکارہے پنجاب پولیس کو شریف برادران اوراسکے قریبی ٹولے نے اتنانقصان پہنچایاہے کہ وہ طالبان توکیا چھوٹوگینگ پربھی قابونہیں پاسکتی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.