وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق بجٹ برائے مالی سال 2016-17تین جون کوپیش کیا جائیگا ٗ اسحاق ڈار

ہفتہ 28 مئی 2016 21:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق بجٹ برائے مالی سال 2016-17تین جون کوپیش کیا جائیگا ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بروقت بجٹ پیش کر نے کیلئے تمام انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں

متعلقہ عنوان :