رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کی دعا

ہفتہ 28 مئی 2016 20:13

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی فریال تالپور نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے ۔ فریال تالپور نے وزیر اعظم کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے ۔