کوئٹہ،پاک سر زمین پارٹی کے دفتر کا افتتاح ہوگیا، مصطفی کمال نے کیک کاٹا

ہفتہ 28 مئی 2016 19:02

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 مئی۔2016ء) پاک سر زمین پارٹی کے سر براہ مصطفی کمال نے کوئٹہ میں کیک کاٹ کر پارٹی دفتر کا افتتاح کر دیا تفصیلات کے مطابق پاک سر زمین پارٹی کے سر براہ مصطفی کمال نے کوئٹہ میں اپنے پارٹی دفتر کا افتتاح کیک کاٹ کر دیا ہے افتتاں کے موقع پر مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ ہمارے آنے سے پہلے آفس آپریشنل تھا انہوں نے پاک سرزمین پارٹی کے کوئٹہ میں شاندار استقبال پر دل کی گہرائیوں سے کوئٹہ کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے مصطفی کمال نے لو گوں کے مسائل حل کر نے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔

متعلقہ عنوان :