ایٹمی پروگرام دفاع وطن کو ناقابل تسخیر بنانے کیلیے وجود میں آیا
پاکستان کا ایٹمی پروگرام جنوبی ایشیا میں امن کی ضمانت ہے۔سیاسی قیادت کی یکسوئی، غیر متزلزل قومی عزم اور پاک فوج و سیکورٹی اداروں کی بے مثال قربانیوں کی بدولت دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی۔ یوم تکبیر پر وزیر اعظم نواز شریف کا پیغام
ذیشان حیدر ہفتہ 28 مئی 2016 18:39
اسلام آباد((اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 28 مئی۔2016ء) )وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام دفاع وطن کو ناقابل تسخیر بنانے کیلیے وجود میں آیا ، پاکستان کا ایٹمی پروگرام جنوبی ایشیا میں امن کی ضمانت ہے۔سیاسی قیادت کی یکسوئی، غیر متزلزل قومی عزم اور پاک فوج و سیکورٹی اداروں کی بے مثال قربانیوں کی بدولت دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی۔
یوم تکبیر پر وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم تکبیر کو پاکستان کی تاریخ میں یوم آزادی کی طرح اہم سنگ میل کے طور پر یاد رکھا جائے گا،پاکستان کا ایٹمی پروگرام دفاع وطن کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے وجود میں آیا۔وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان امن پر یقین رکھتا ہے اور ایٹمی پروگرام پاکستان کے مضبوط دفاع کی علامت ہے، ہماری عسکری قوت خارجی خطرات کے مقابلے میں ایک ڈھال اور داخلی سطح پر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے والوں کا موثر توڑ ہے، جس کا مظاہرہ ہم نے ا?پریشن ضرب عضب میں دیکھا، وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ملک میں امن بحال ہو رہا ہے، پاکستان کو اب اپنی اقتصادی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.