یوم تکبیر پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

Mohammad Ali IPA محمد علی ہفتہ 28 مئی 2016 16:24

پاکپتن (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔28مئی۔2016ء ) یوم تکبیر پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی جس میں پاکپتن کی مذہبی سیاسی سماجی طلبہ تنظیمات کے کا کُنان اور شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مقررین نے کہا کہ حب الوطنی اور پاکستان کی سالمیت و بکا کے لئے بھر پور جدو جہد کرنے پر رغبت دلائی آخر میں ضلعی سدر پاکستان سنی تحریک مفتی محمد زاہد اسدی نے کہا کہ آتمی طاقت ہونے کے ساتھ ساتھ ہمیں ایک معاشی طاقت بھی بننا ہے تاکہ ہم اپنے دشمنوں کے ہاتھوں استحصال سے بچ سکیں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ ملک کی بقاء کے لئے ضروری ہے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں جن جن سیاسی جماعتوں اور جن اداروں نے محنے کی انکی کوششوں کو ہم سراہتے ہیں اور اس عظم کے ساتھ ہم اپنی جدو جہد جاری رکھیں گئے ہم اپنا سر مایہ اپنی طاقت و اتحاد کے شرازہ کو کبھی بکھرنے نہ دیں گئے ملے کی بقاء اور پاکستان سے محبت ہمارے دین کا حصہ ہے اور ملک کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے ۔

متعلقہ عنوان :