پشاور ‘ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے باوجود پرائیویٹ سکولز انتظامیہ کا 3ماہ کی فیسیں یکمشت لینے کا مطالبہ
ہفتہ 28 مئی 2016 14:35
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء ) ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے باوجود پرائیویٹ سکولز انتظامیہ نے 3ماہ کی فیسیں یکمشت لینے کا مطالبہ کر دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں نجی سکول انتظامیہ نے بچوں سے مطالبہ کیا ہے کہ چھٹیوں کے 3ماہ کی فیسیں یکمشت جمع کرائیں ورنہ چھٹیاں نہیں ملیں گی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے اس سے قبل پابندی عائد کی تھی کہ کوئی بھی سکول بچوں سے 3ماہ کی فیس یکمشت طلب نہیں کر سکتا تاہم گرمیوں کی چھٹیوں میں صرف ٹیوشن فیس ہی وصول کی جائے گی مگر سکولز انتظامیہ نے اعلان کو ہوا میں اڑاتے ہوئے بچوں سے یکمشت فیس کا مطالبہ کردیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ نجی سکولز کی انتظامیہ نے بچوں کے والدین کو طلب کر کے فیسوں کے چالان تھما دئیے ہیں جس کے باعث وہ شدید پریشان ہیں کہ تین ماہ کی فیسیں یکمشت کیسے جمع کرائیں ؟والدین نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ پرائیویٹ سکول انتظامیہ سے مذاکرات کر کے اس معاملے کو حل کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.