تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں ہوگا

ہفتہ 28 مئی 2016 13:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء)پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب تھرو بال ایسوسی ایشن کے تعاون سے تھرو بال ریفری اینڈ کوچنگ کورس جولائی میں مری میں ہوگا،پاکستان تھرول بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائین نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے ریفریز اور کوچز شرکت کریں گے۔