خیبرپختونخواء محکمہ اعلیٰ تعلیم کے 21مردپروفیسروں کی گریڈ20کے عہدوں پرترقیاں
جمعہ 27 مئی 2016 23:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء) مجاز حکام نے صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر محکمہ اعلیٰ تعلیم کے 21 مردایسوسی ایٹ پروفیسر ز(بی ایس۔19) کو فوری اور باقاعدہ طور پر پروفیسر (بی ایس۔20) کے عہدوں پر ترقیاں دے دی ہیں۔ترقی پانے کے بعد مذکورہ پروفیسرز ایک برس تک آزمائشی طو ر پر کام کریں گے جبکہ ان کی تعیناتوں کے احکامات بھی جاری کر دئیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج بڈھ بیر پشاور میں ایسوسی ایٹ پروفیسر (اردو)جہاندادخان کو تبدیل کر کے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چارسدہ میں بطور پروفیسر خالی اسامی پر تعینات کر دیا گیا ہے۔اسی طرح گورنمنٹ ڈگری کالج اکوڑہ خٹک کے ایسوسی ایٹ پروفیسر(ریاضی)مراد علی کو تبدیل کر کے گورنمنٹ ڈگری کالج نوشہرہ میں بحیثیت پروفیسر، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج درگئی مالاکنڈمیں ایسوسی ایٹ پروفیسر رحیم گل کو اسی کالج میں بحیثیت پروفیسر، گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لکی مروت میں ایسوسی ایٹ پروفیسر محمدجلیل الرحمان کو اسی کالج میں ہی بحیثیت پروفیسر /پرنسپل، گورنمنٹ کالج پشاور میں ایسوسی ایٹ پروفیسر (تاریخ)انورعلی کو گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان میں بحیثیت پروفیسر تعینات کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.