سجاول،مشیر اطلاعات کی آمد، صحافیوں کا ضلعی افسر کے خلاف احتجاج

جمعہ 27 مئی 2016 23:10

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء) مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کی میرپوربٹھورو آمد کے موقع پر ٹھتھہ کے ضلعی اطلاعات افسرکے خلاف مقامی صحافیوں نے احتجاج کیا، اس موقع پر صحافیوں نے ضلعی افسرکے خلاف شکایات پیش کرتے ہوئے کہاکہ مذکورہ افسر لابنگ میں مصروف ہے، اور صحافیوں میں اختلافات پیدا کرکے جعلی صحافیوں کو پروموٹ کررہاہے جس کے خلاف کاروائی نہ کی گئی تو آئندہ سرکاری تقریبات کا بائیکاٹ کیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :