ایم کیوایم کے کارکن عاصم حسین ،امیر حیدر کو آہوں ،سسکیوں کے درمیان وادی حسین کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
جمعہ 27 مئی 2016 23:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء) ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوایم کے کارکن عاصم حسین اور امیر حیدر کو آج آہوں ور سسکیوں کے درمیان وادی حسین قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ شہید اء کی نماز جنازہ حسینی امام بارگاہ میں ادا کی گئی ۔
(جاری ہے)
نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد القادر خانزادہ ، عارف خان ایڈووکیٹ ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، نومنتخب حق پرست بلدیاتی نمائندے ، ایم کیوایم کے ٹاؤنز اور یوسیز کے آرگنائزر ، کارکنان ، ہمدردوں اور شہداء کے عزیز و اقارب نے بڑی تعدا دمیں شرکت کی ۔
دریں اثناء سید عاصم حسین شہید اور امیر حیدر شہید کا سوئم مورخہ 29مئی 2016ء بروز اتوار شام 4بجے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں واقع مرکزی امام بارگاہ میں ہوگا جس میں شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.