قومی احتساب بیورخیبرپختونخوامیں تقسیم چیک کی تقریب کاانعقاد
پی ایچ اے،لوکل گورنمنٹ ،فارسٹ مینجمنٹ کمیٹی ،محکمہ صحت کے بدعنوانی افسران سے خورد بردگئی 13کروڑ26لاکھ32ہزارروپے رضاکارانہ طورپر وصول بدعنوانی کے باعث ملکی کااستحکام ،ترقی کے اہداف حاصل کرناممکن نہیں،ڈی جی نیب
جمعہ 27 مئی 2016 23:00
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء) قومی احتساب بیورخیبرپختونخوامیں تقسیم چیک کی تقریب کاانعقادکیاگیا۔اس موقع پرڈائریکٹرجنرل نیب شہزاد سلیم نے خیبرپختونخواکے محکموںPDA،پبلک ہیلتھ اینڈانجینئرنگ،PHED،پی ایچ اے،لوکل گورنمنٹ اینڈRDD،فارسٹ مینجمنٹ کمیٹی اور محکمہ صحت کے بدعنوانی میں ملوث افسران واہلکاروں سے خردبردکی گئی13کروڑ26لاکھ32ہزارروپے رضاکارانہ طورپر وصول کرکے مذکورہ رقم کاچیک ایڈیشنل سیکرٹری فنانس خیبرپختونخوامحمدعاصم خٹک کے حوالے کیاگیا۔
شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹرجنرل قومی احتساب بیورونے کہاکہ بدعنوانی کے باعث ملکی کااستحکام اورترقی کے اہداف حاصل کرناممکن نہیں،بدعنوانی اورترقی کے منازل حاصل کرنے کے دعوؤں کوکبھی ایک ترازومیں تولا نہیں جاسکتاتاہم ملک کوترقی کی تیزترراستے پرگامزن کرنے اور ملک کی بنیادوں کومستحکم کرنے کیلئے معاشرے کے ہرفردکرداراداکرناہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.