Live Updates

مریم نواز کی عوام سے وزیراعظم کی صحتیابی کیلئے دعاوں کی اپیل

muhammad ali محمد علی جمعہ 27 مئی 2016 22:51

مریم نواز کی عوام سے وزیراعظم کی صحتیابی کیلئے دعاوں کی اپیل

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 مئی۔2016ء) مریم نواز کی عوام سے وزیراعظم کی صحتیابی کیلئے دعاوں کی اپیل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کے دل کے آپریشن کے حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وزیراعظم کی صحتیابی کیلئے دعائیں کی جائیں۔ دعائیں ادویات سے زیادہ موثر ہیں۔ لاکھوں لوگ وزیراعظم نوازشریف کے لیے دعا گو ہیں۔ انشاء اللہ وہ جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :