نوشکی ، نوکنڈی کے قریب باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ ، 3افراد جاں بحق ،4زخمی

جمعہ 27 مئی 2016 22:41

نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء ) نوشکی کے علاقے نوکنڈی کے قریب باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیاجس میں 3افراد جاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق جمعہ کو نوکنڈی کے قریب باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا،حادثے میں 3افراد جاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :