پی سی بی نے کرکٹ کمیٹی اور بورڈ کے مالی معاملات دیکھنے کیلئے کمیٹی سمیت 4 کمیٹیاں تشکیل دیدیں
کرکٹ کمیٹی کا سربراہ ممکنہ این سی اے ڈائریکٹر مدثر نذر اور بورڈ کے مالی معاملات کیلئے کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی مقرر آڈٹ کمیٹی کا چیئرمین منصور مسعود خان اور ڈومیسٹک کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین شکیل احمد شیخ کو مقررکیا گیاہے
جمعہ 27 مئی 2016 22:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے کرکٹ کمیٹی اور بورڈ کے مالی معاملات دیکھنے کے لئے کمیٹی سمیت چار کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔کرکٹ کمیٹی کا سربراہ ممکنہ این سی اے ڈائریکٹر مدثر نذر اور بورڈ کے مالی معاملات دیکھنے کے لئے کمیٹی کا سربراہ ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو مقررکیا گیاہے۔
آڈٹ کمیٹی کا چیئرمین منصور مسعود خان اور ڈومیسٹک کرکٹ کمیٹی کا چیئرمین شکیل احمد شیخ کو مقررکیا گیاہے۔جمعہ کو ترجمان پی سی بی کے مطابق بورڈ نے کرکٹ کمیٹی اور بورڈ کے مالی معاملات دیکھنے کے لئے کمیٹی سمیت چار کمیٹیاں تشکیل دے دیں۔بورڈ کے مالی معاملات دیکھنے کے لئے کمیٹی کا سربراہ ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کو مقررکیا گیاہے جبکہ کمیٹی کے دیگر ممبران میں ظفر محمود ،سبحان احمد ،بدرمحمد خان اور بریگیڈیئر (ر) ساجد حمید شامل ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.