Live Updates

گریڈ20میں ترقی

جمعہ 27 مئی 2016 21:55

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء) مجاز حکام نے صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات پر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج چارسدہ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر آرکیالوجی امجد احمد کو GPGCچارسدہ میں پروفیسر(بی ایس۔

(جاری ہے)

20) کی پوسٹ پر باقاعدہ طور پر 30نومبر2015سے ترقی دے دی ہے۔مذکورہ افسرکی ترقی اور گریڈ20میں چارج سنبھالنا30نومبر2015سے تصور کیا جائے گا۔اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخواکے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :