تحریک انصاف کی موجودہ اتحادی حکومت نے صوبہ میں ایک منفرد طرز حکمرانی رائج کی ہے۔مشتاق احمد غنی
جمعہ 27 مئی 2016 21:55
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات وتعلقات عامہ اور اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ اتحادی حکومت نے صوبہ میں ایک منفرد طرز حکمرانی رائج کی ہے جس میں میرٹ اور شفافیت کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ میں احتساب کا عمل یقینی بنایا گیا ہے۔موجودہ حکومت کے ابتدائی2سال اداروں کی حالت زار بہتر بنانے اور نظام کی درستگی میں صرف ہو گئے۔
صوبائی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت تمام اداروں کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے حکومتی پالیسیوں اور عوامی مفاد میں اٹھائے جانے والے اقدامات کو عوام تک بروقت پہنچانے اور میڈیا کے ساتھ موثر رابطوں کے فروغ کے لئے محکمہ اطلاعات کو دور جدید کے تقاضوں کے مطابق استوار کیا جا رہا ہے اور اس محکمہ میں ایسی جدید اصطلاحات لائی جا رہی ہیں جو کہ دوسرے صوبوں کے لئے بھی رہنمائی کا باعث ثابت ہوں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.