پی کے 2کے سکولوں کو پی کے 2میں ہی تعمیر کیا جائے ،واجد خان
جمعہ 27 مئی 2016 21:40
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء) پی کے 2کے سکولوں کو پی کے 2میں ہی تعمیر کیا جائے یہ مطالبہ گذشتہ روز تحریک انصاف کے یونین کونسل 12تحریک انصاف کے کارکنوں نے چیئرمین عمران خان‘وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے گذشتہ روز پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے کیا۔جس کی قیادت واجد خان کررہے تھے۔
(جاری ہے)
مقررین کا کہنا تھا کہ پی کے 2کے سکولوں کو شانگلہ منتقل کرکے علاقہ عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے،عمران خان نے جو تبدیلی کا نعرہ لگایا تھا اسے پی کے 2کے رکن قومی اسمبلی شوکت یوسفزئی نے ان نعروں کو کھوکھلا کردیا ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ پی کے 2کے چھ سکولوں کو شانگلہ سے واپس منتقل کرکے پی کے 2میں تعمیر کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ اگر سکولوں کو واپس منتقل نہ کیا تو نے پھر عوام اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے سڑکوں پر نکل آئینگے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.