وزیراعلیٰ کا چیئر مین پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن میاں عارف الٰہی کے بھائی کے انتقال پراظہار تعزیت

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 27 مئی 2016 19:34

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چیئر مین پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن میاں عارف الٰہی کے بھائی میاں کامران الٰہی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :