کے پی کے اسمبلی میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید منانے کی قرارداد منظور

muhammad ali محمد علی جمعہ 27 مئی 2016 19:06

کے پی کے اسمبلی میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید منانے کی قرارداد ..

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27مئی۔2016ء) کے پی کے اسمبلی میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید منانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ اسمبلی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں صوبائی حکومتی اراکین کی جانب سے ملک بھر کیساتھ ایک ہی روز روزہ رکھنے اور ایک ہی روز عید منانے کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی۔ قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی۔

متعلقہ عنوان :