دیپالپور، دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک

جمعہ 27 مئی 2016 17:08

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء) دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک۔پہلے حادثہ میں شیرگڑھ کے قرب تیز رفتار ٹریلر کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار ایک بھائی ابوذر موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ اس کادوسرا بھائی حبیب الرحمن شدید زخمی ہو گیاجس ہسپتال منقتل کر دیا۔

(جاری ہے)

ٹریلر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔دوسرے حادثہ میں شمس آباد کے قریب تیز رفتار ٹرک کیموٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجہ موٹرسائیکل سوار صفدر حسین موقع پر ہلاک ہو گیا جبکہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :