کرینہ کپور ریحا کپور کی فلم میں اہم کردار نبھائیں گی

جمعہ 27 مئی 2016 14:47

کرینہ کپور ریحا کپور کی فلم میں اہم کردار نبھائیں گی

ممبئی۔ 27 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 مئی۔2016ء) اداکارہ کرینہ کپور سونم کپور کی بہن ریحا کپور کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں اہم کردار نبھائیں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سونم کپور کی بہن ریحا کپور نے اپنی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ،جس کا نام ویر دی شادی ہے، میں اداکارہ کرینہ کپور کو اہم کردار میں کاسٹ کر لیا ہے،فلم کی دیگر کاسٹ میں سوارا باسکر اور شیکھا ثانیہ شامل ہیں،فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہو جائیگا۔

متعلقہ عنوان :