آرمی چیف جنرل راحیل شریف لاہور پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 مئی 2016 12:03

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 مئی 2016ء) : آرمی چیف جنرل راحیل شریف لاہور پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لاہور کے دورہ کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف نیول وار کالج کا دورہ کریں گے جہاں وہ زیر تربیت افسران کو خصوصی لیکچر بھی دیں گے۔