افغان طالبان کے پاس موقع ہے کہ وہ امن کا انتخاب کریں اور مذاکرات کے ذریعے مسئلے کے حل کی طرف جائیں
پاکستان ممبئی حملوں کی تحقیقات کے لیے بھارت کے ساتھ تعاون کرے۔ ممبئی حملہ بڑا سانحہ تھا اور ہم انصاف چاہتے ہیں۔ مارک ٹو نر
سمیرا فقیرحسین جمعہ 27 مئی 2016 10:59
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27مئی۔2016ء) امریکی محکمہ خارجہ نے کہاہے کہ افغان طالبان کے نئے سربراہ مولوی ہیبت اللہ اخوانزادہ کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل نہیں ہے، امید ہے کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں گے، ان کے پاس اس حوالے سے موقع موجود ہے کہ وہ امن کا انتخاب کریں اور مذاکرات کے ذریعے مسئلے کے حل کی طرف جائیں، ہمیں امید ہے کہ وہ اس بات کا انتخاب کریں گے۔
واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اب طالبان قیادت امن مذاکرات کا راستہ اپنائے گی جو اس تنازع کے خاتمے کا واحد راستہ ہے۔جب ترجمان سے اس حوالے سے سوال کیا گیا کہ اگر نئے طالبان امیر بھی امن مذاکرات سے انکار کریں گے تو کیا وہ بھی امریکی ڈرون کا نشانہ بنائے جائیں گے تو ان کا کہنا تھا میں اس حوالے سے پیش گوئی نہیں کرسکتا کہ ہم امریکا کی قومی سلامتی مفاد کو نقصان پہنچانے والے کن لوگوں کو ہدف بنائیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.