حکمرانوں کا یوم الحساب قریب ہے اب یہ ایوانوں میں نہیں جیلوں میں نظر آئیں گے ‘پاناما لیکس کو قصہ پارینہ بنانے کی کوئی حکومتی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاکوٹ رادھا کشن ،اوکاڑہ،ساہیوال ،چیچہ وطنی ،خانیوال ،ملتان ،بہاولپور،رحیم یار خان سمیت چھوٹے بڑے ریلوے اسٹیشنز پر خطاب،دوسرے مرحلے میں ٹرین مارچ لاہور سے روہڑی کیلئے روانہ
جمعرات 26 مئی 2016 21:43
لاہور/ساہیوال/رحیم یار خان /بہا ولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مئی۔2016ء) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کرپشن کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے ، حکمرانوں کا یوم الحساب قریب ہے ،اب یہ اقتدار کے ایوانوں میں نہیں جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے نظر آئیں گے ‘وی آئی پی کلاس نے تمام اداروں کو یرغمال بنا رکھا ہے ‘امیروں اور غریبوں کاعلیحدہ علیحدہ پاکستان ہے ‘امیروں کے پاکستان میں ان کا اپنا قانون ہے جبکہ غریبوں کے پاکستان میں تعلیم صحت روز گار کی سہولتیں ہیں نہ کسی کو انصاف ملتا ہے ‘کرپٹ اشرافیہ نے نہ صرف مزدوروں اور کسانوں بلکہ اقلیتوں کے حقوق بھی دبا رکھے ہیں ‘پانامہ لیکس نے حکمرانوں سمیت سب کے چہروں سے نقاب الٹ دیئے ہیں ‘مشترکہ ٹی او آرز کمیٹی جلد اپنا کام مکمل کرے ،بلاوجہ تعطل اور تاخیر ی حربے نہیں چلنے دیں گے‘حمود الرحمن اور ایبٹ آباد جیسا بے اختیار کمیشن قبول نہیں کریں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.