فلسطین ، لیسوتھو اور وینوتو نے بحیرہ جنوبی چین کے معاملہ پر چینی موقف کی حمایت کر دی

جمعرات 26 مئی 2016 21:41

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مئی۔2016ء) چین نے بحیرہ جنوبی چین کے حوالے سے چینی موقف کی حمایت کرنے پر فلسطین ، لیسوتھو اور وینوتو کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چیننگ نے جمعرات کو پریس بریفنگ میں بتایا کہ ایسے ممالک جو کسی بھی خود غرضی کے بغیر بحیرہ جنوبی چین کے معاملہ کو سمجھتے ہیں وہ چین کے منصفانہ موقف کی حمایت کرتے ہیں ۔ دیگر ممالک اور عالمی تنظیمیں بھی تنازعہ کو سمجھتے ہوئے چینی موقف کی حمایت کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :