پاکستان، بھارت میں ڈائریکٹر جنرل سطح کے مذاکرات جولائی میں متوقع
تازہ ترین : 1

پاکستان، بھارت میں ڈائریکٹر جنرل سطح کے مذاکرات جولائی میں متوقع

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26مئی 2016ء)پاکستان اور بھارت میں ڈائریکٹر جنرل سطح کے مذاکرات جولائی میں متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعطل کا شکار ہو جانے والے دو طرفہ مذاکرات جولائی میں دوبارہ بحال ہونے کا امکان ہے۔ دونوں ممالک نے 21 اور 24 جولائی کومذاکرات پر اتفاق کر لیا ہے۔ مذاکرات رینجرزہیڈ کوارٹرز لاہور میں کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/05/2016 - 21:32:19

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :