افغانستان کی خفیہ ایجنسی این ڈی سی بلوچستان میں دہشتگردی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے ،میر سرفرازبگٹی
گرفتار دہشتگردوں نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ، وقت آگیا افغان مہاجرین اپنے ملک واپس چلے جائیں ، پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 26 مئی 2016 21:21
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء ) صوبائی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنماء میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افغانستان کی خفیہ ایجنسی این ڈی سی بلوچستان میں دہشتگردی ٹارگٹ کلنگ کرنے میں ملوث ہے ، ہم نے 6دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا جو کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان میں دہشتگردی میں ملوث رہے ہیں ان میں ٹارگٹ کلرز محبوب خان ، اور عصمت اﷲ شامل ہیں جبکہ بم دھماکوں میں عبداﷲ ، احمد اﷲ ، نور محمد، شفیق شامل ہیں ۔
انہوں نے یہ بات جمعرات کو سول سیکریٹ میں جمالی آدٹیو ریم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر ایف سی ہیڈ کوار ٹر کے کرنل عزیز بھی موجو د تھے صوبائی وزیر داخلہ نے کہاکہ اب وقت آگیا ہے کہ افغان مہاجرین اپنے ملک واپس چلے جائیں ہم ان کی مہمان نوازی کرتے کرتے تھک گئے ہیں ایسا نہ ہوں کہ بلوچ پشتون ، اور دیگر اقوام افغان مہاجرین کو دھکے مار کر بلوچستان سے نکال دیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.