میر ی پہلی محبت کون تھی ؟ویرات کوہلی نے بتا دیا
محمد علی جمعرات 26 مئی 2016 21:08
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26مئی ۔2016ء ) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا ایک زمانہ معترف ہے ، انہوں نے اپنی شاندار بلے باز ی سے دنیا بھر کو اپنا گرویدہ بنا رکھا ہے اور اپنی اس کاکردگی کی بدولت وہ میڈیا کی نظروں میں رہتے ہیں ۔
(جاری ہے)
ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی محبت کے قصے بھی زبان زد عام ہیں ،کچھ دیر کے لیے اس محبت میں دراڑ آئی تھی لیکن دونوں اب پھر سے ایک ہوچکے ہیں ،کوہلی انوشکا شرما کی زلفوں کے اسیر ہوچکے ہیں اور ان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں تاہم آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ کوہلی کی پہلی محبت انوشکا نہیں بلکہ کوئی اور لڑکی تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کی پہلی محبت بھارتی اداکارہ کرشمہ کپور تھیں ، یہ اس وقت کی بات ہے جب کرشمہ کپور بالی ووڈ پر راج کرتی تھیں اور کروڑوں دلوں کی دھڑکن تھیں جن میں ایک نام ویرات کوہلی کا بھی تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.