آسٹرین سفارتخانے کے تعاون سے فن پاروں کی چارروزہ نمائش کامسٹس آرٹ گیلری میں شروع ..
تازہ ترین : 1

آسٹرین سفارتخانے کے تعاون سے فن پاروں کی چارروزہ نمائش کامسٹس آرٹ گیلری میں شروع ہوگئی

’’ہم کہاں ہیں‘‘کے زیر عنوان نمائش آسٹریا پاکستان میوزک اور آرٹس فیسٹیول کا حصہ ہے۔نمائش 28مئی تک جاری رہے گی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 مئی۔2016ء)آسٹرین سفارتخانے کے تعاون سے بین الاثقافتی افہام و تفہیم کو فروغ دینے کی غرض سے فن پاروں کی چارروزہ نمائش کامسٹس آرٹ گیلری میں شروع ہوگئی۔پاکستان میں آسٹریا کی سفیر ڈاکٹر بریجیتا بلحا نے نمائش کا افتتاح کیا۔’’ہم کہاں ہیں‘‘کے زیر عنوان نمائش آسٹریا پاکستان میوزک اور آرٹس فیسٹیول کا حصہ ہے۔نمائش 28مئی تک جاری رہے گی۔پاکستان میں اٹلی،سوئٹزر لینڈ اور سپین کے سفیر بھی اس موقع پرموجود تھے۔اس بین الاق وامی آرٹ پروگرام کیساتھ ،ویانا میں قائم آذاد آرٹ سپیس ،گیلری ہنٹر لینڈ نے اپنا عارضی ہوم پاکستان منتقل کر دیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/05/2016 - 20:31:28

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :