پنجاب حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے دن رات کوشاں ہے‘چیئر مین پبلک فسیلیٹیشن کمیٹی ہیلتھ افضال حسین
نرسنگ سکول قصور کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا‘نرسنگ سکول دورہ کے موقع پر گفتگو
جمعرات 26 مئی 2016 20:30
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء ) پنجاب حکومت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہے‘نرسنگ سکول قصور میں سٹاف کی کمی سمیت تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا۔یہ بات چیئر مین پبلک فسیلیٹیشن کمیٹی برائے ہیلتھ افضال حسین نے نرسنگ سکول کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر شہناز نسیم ،پرنسپل نرسنگ سکول رقیہ بیگم ، نرسنگ انسٹریکٹر مسرت مجید ،مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی صدر میڈم صفیہ سعید اور سکول انتظامیہ کے اہلکار و نرسنگ اساتذہ بھی موجود تھیں۔ انہوں نے کہا کہ نرسنگ کا شعبہ صحت عامہ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ نرسز کسی بھی قسم کے حالات میں ہراول دستے کا کردار ادا کر کے مریضوں کی زندگیوں کو بچانے کی سرتوڑ کوشش کرتی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.