بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا عاقب جاوید کو باولنگ کوچ کے عہدے کی پیشکش کا امکان

muhammad ali محمد علی جمعرات 26 مئی 2016 20:14

بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا عاقب جاوید کو باولنگ کوچ  کے عہدے کی پیشکش کا ..

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26مئی 2016ء) بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے عاقب جاوید کو باولنگ کوچ کے عہدے کی پیشکش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے باولنگ کوچ ہیتھ اسٹریک مستعفی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ہیتھ اسٹریک کے مستعفی ہونے کے بعد پاکستان کے سابق فاسٹ باولرعاقب جاوید بنگلہ دیش کے نئے باولنگ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے حتمی فیصلہ جلد کر لیے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :