لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبہ فائزہ علی اعزاز،ایم ایس باٹنی میں پہلی پوزیشن،گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 26 مئی 2016 18:19

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبہ فائزہ علی اعزاز،ایم ایس باٹنی ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مئی۔2016ء) :لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی طالبہ فائزہ علی دختر ارشان علی نے ایم ایس باٹنی میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے زیر اہتمام حالیہ منعقدہ کانووکیشن میں فائزہ علی کو گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے نمایاں پوزیشن پر گولڈ میڈل دیا۔

متعلقہ عنوان :