ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں اضافہ

جمعرات 26 مئی 2016 16:41

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 مئی۔2016ء) چینی کرنسی رین من بی یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کوڈالر کے مقابلے میں 141بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.552ہو گئی۔

(جاری ہے)

یہ بات چین کے غیر ملکی زر مبادلہ کے تجارتی نظام نے بتائی ہے، چین کی سپارٹ غیر ملکی زر مبادلہ کی منڈی میں یوآن کو ہر کاروباری روز مرکزی شرح تبادلہ سے دو فیصد کمی و بیشی کی اجازت ہے۔

متعلقہ عنوان :