خوبصورت چیز دیکھ کر اس کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکتی،زرین خان
جمعرات 26 مئی 2016 13:58
ممبئی۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء)بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ زرین خان کہتی ہیں کہ وہ خوبصورت چیز دیکھ کر اس کی تعریف کیے بنا نہیں رہ سکتیں۔ممبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فلموں میں آنے سے پہلے وہ اپنا خیال نہیں رکھتی تھیں شوبز میں قدم رکھا تو انھیں اپنی اہمیت کا اندازہ ہوا۔
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ اب وہ اپنی خوبصورتی کا بہت خیال رکھتی ہیں ۔
فلموں سے ہٹ کر عام زندگی میں بھی کہیں جانا بڑ جائے یو ان کی کوشش ہوتی ہے ایسا لباس زیب تن کریں جس میں وہ عام لوگون سے منفرد نظر آئیں۔انھوں نے کہا کہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے اپنی ڈائٹ کا خیال رکھتی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کی وہ عام زندگی میں حسن پرست ہیں اور کسی خوبصورت چیز دیکھ کر اس کی تعریف کیے بغیر رہ نہیں سکتیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
-
عثمان مختار کا مستقبل میں کبریٰ خان کیساتھ کام کرنے سے انکار
-
مومنہ اقبال کی کرکٹرز کے میسجز سے متعلق بیان کی وضاحت
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.