جینیفر اینسٹن کی والدہ نینسی ڈوو 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

جمعرات 26 مئی 2016 13:58

جینیفر اینسٹن کی والدہ نینسی ڈوو 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

لاس اینجلس ۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) ہالی وڈ اداکارہ جینیفر اینسٹن کی والدہ نینسی ڈوو 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق جینیفر انسٹن اور ان کے بھائی جان ٹی نے افسردگی کے ساتھ اپنی والدہ نینسی ڈووکے انتقال کے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ طویل علالت کے بعد اپنے خاندان اور دوستوں کے درمیان انتقال کر گئیں ہیں ۔واضح رہے کہ نینسی ڈوو سابق اداکارہ اور ماڈل تھیں۔