پشاور یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کی کانفرنس 31 مئی کو شروع ہوگی

جمعرات 26 مئی 2016 13:34

پشاور۔26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے زیر اہتمام بینس سائیڈل فاؤنڈیشن کے تعاون سے دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس 30اور 31مئی کو باڑہ گلی سمرکیمپس میں منعقد ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :