سلانوا لی کیلئے 41 ترقیاتی سکیموں کی سمریضلعی حکومت کو ارسا ل، ساڑھے 6کروڑ لا گت آ ئے گی

جمعرات 26 مئی 2016 13:17

سلانوالی۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) آ ئند ہ ما لی سال کے دورا ن ٹی ا یم ا ے سلانوا لی میں مختلف نوعیت کی 41 ترقیاتی سکیموں کی حتمی منظور ی کیلئے سمر ی ضلعی حکومت کو ارسا ل کر دی گئی جس کے مطا بق ا ن سکیموں پر ساڑھے 6کروڑ رو پے کی لاگت آئے گی ،ا ن سکیموں میں سیور یج گلیوں کوپختگی کی سکیمیں شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ڈ ی سی اوثاقب منان نے ڈ ی او پلاننگ کو سکورٹنی کے احکا ما ت جا ر ی کر دیئے جس کے بعد ا ن 41ترقیاتی سکیموں کی انتظامی منظور ی دی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :