سوئٹزرلینڈ:دنیا کی طویل ترین 57 کلو میٹر لمبی ریلوے سرنگ 17سال بعد مکمل ہو گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 26 مئی 2016 13:08

سوئٹزرلینڈ:دنیا کی طویل ترین 57 کلو میٹر لمبی ریلوے سرنگ 17سال بعد مکمل ..

سوئٹزرلینڈ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26مئی 2016ء) : سوٹزرلینڈ کی پہاڑیوں کا سینہ چیرتی دنیا کی طویل ترین 57 کلومیٹر لمبی ریلوے سرنگ استعمال کے لیئے تیار ۔ سرنگ کو مکمل ہو نے میں 17سال کا عرصہ لگا۔ سوِ ٹزرلینڈ کی گوتھارڈ بیس ٹنل”Gotthard Base Tunnel“ جی بی ٹی 7545فٹ گہری ہے۔جس کو سوِ ٹزرلینڈ کی پہاڑیاں کا ٹ کر بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سرنگ کا ڈیزائن تو 1947میں بنا تھا لیکن یہ شروع 17سال پہلے کی گئی تھی۔پہلی جون کو اس پر ٹیسٹنگ ٹرین چلائی جائے گی۔ جبکہ مسافروں کے لیئے دسمبر سے اس کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا۔ اس پر تقریباََ10.6ارب پاؤنڈ خر چ آیا ہے ۔ یہ سرنگ اتنی 155کلومیٹر کی رفتار سے ٹرین اس پر چلائی جا سکتی ۔ کیونکہ اس کی تعمیر میں ٹرین کے ٹریک کو بالکل سیدھا رکھا گیا ہے۔

سوئٹزرلینڈ:دنیا کی طویل ترین 35 کلو میٹر لمبی ریلوے سرنگ 17سال بعد مکمل ہو گئی

متعلقہ عنوان :