الحمراء ہال lکو تزئین و آرائش کے بعد اسٹیج ڈراموں کے لئے دوبارہ عید الفطر پر کھولنے کا قوی امکان

جمعرات 26 مئی 2016 13:02

الحمراء ہال lکو تزئین و آرائش کے بعد اسٹیج ڈراموں کے لئے دوبارہ عید ..

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء ) الحمراء ہال lکو تزئین و آرائش کے بعد اسٹیج ڈراموں کے لئے دوبارہ عید الفطر پر کھولنے کا قوی امکان ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق الحمراء ہال lکو تقریبا ڈیڑھ سال قبل تزئین و آرائش کی غرض سے بند کر دیا گیا تھا تاہم اب ہال پر تیزی سے کام جاری ہے ۔الحمراء ہال lکی چھت مکمل کرنے کا کام تیزی سے مکمل کیا جا رہے کہ اور قوی امید ہے کہ چھت مکمل ہونے کے ساتھ ہال lکی دیگر تزئین و آرائش کر کے اس کو دوبارہ اسٹیج ڈراموں اور دیگر پروگراموں کے لئے عید الفطر سے قبل کھول دیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :