چین ترکی میں شمسی توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا
جمعرات 26 مئی 2016 11:25
انقرہ ۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) چین ترکی میں شمسی توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرے گا۔ ترکی کے میڈیا کے مطابق چین کی کمپنیاں ترکی میں شمسی توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں گی۔
(جاری ہے)
ترک انرجی فرم یو سی کے گروپ اور اس کی چینی شراکت دار فرم بحیرہ ایجین اور بحیرہ مرمارا میں مجموعی طور پر 116 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے لیے شمسی توانائی کے پینلز نصب کریں گی۔ ترکی کی فرم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 116 میگا واٹ کا یہ منصوبہ 10برس کی مدت تک مذکورہ فرموں کے زیر کنٹرول رہے گا۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.