ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو میں کل مزید تین میچ کھیلے جائیں گے

جمعرات 26 مئی 2016 11:08

ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو میں کل مزید تین میچ کھیلے جائیں گے

سینٹ مارٹن ۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو میں کل جمعہ کو مزید تین میچ کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پہلے میچ میں گرونسے اور اومان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ دوسرا میچ جرسی اور نائیجیریا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ تیسرا میچ وینواتو اور تنزانیہ کے مابین کھیلا جائے گا۔ لیگ کا فائنل میچ 28 مئی کو کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :