صوبائی بجٹ سرکاری ملازمین کی امیدوں کا آئینہ دار ہوگا۔مظفر سید ایڈوکیٹ
بدھ 25 مئی 2016 21:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 مئی۔2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو وفاقی حکومت کے تاخیری حربوں اور معاندانہ روئیے کے سبب بجٹ سازی میں دشواریوں کا سامنا ہے تاہم ہماری پوری کوشش ہوگی کہ بجٹ کوعام شہریوں اور سرکاری ملازمین کی امیدوں کا آئینہ دار بنایاجائے اور اس میں عوام پرٹیکسوں کا بوجھ بڑھانے کی بجائے غریب کے لئے ریلیف کی جھلک نظر آئے۔
وہ اپنے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں سرکاری ملازمین کے مختلف وفود سے بات چیت کر رہے تھے۔اس موقع پر انفارمیشن ٹیکنالوجی سٹاف ایسوسی ایشن نے کمپیوٹر آپریٹرز کی اپ گریڈیشن کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے پر وزیر خزانہ اور صوبائی حکومت کا شکریہ اداکیا۔مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کے کسی بھی طبقے کو ان کا جائز حق دلانے میں تاخیر نہیں کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.