کراچی ، 80روپے کے جھگڑے پر پٹرول پمپ کا ملازم قتل

بدھ 25 مئی 2016 21:52

کراچی ، 80روپے کے جھگڑے پر پٹرول پمپ کا ملازم قتل

کرچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) کراچی کے علاقے عزیزآباد میں 80 روپے کے جھگڑے نے پٹرول پمپ ملازم کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق عزیز آباد میں مکا چوک کے قریب پٹرول پمپ پر مال بردار گاڑی نے سی این جی بھروائی اور پٹرول پمپ کے ملازم کو 80 روپے کم دئیے اور ادھار کرنے کو کہا جس پر جھگڑا ہوگیا اس دوران پٹرول پمپ پر تعینات گارڈ نے فائرنگ کردی اور گولی لگنے سے پمپ کا ملازم نئیر زخمی ہوگیا ،جسے فوری اسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخمی نجی اسپتال میں دوران علاج چل بسا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

متعلقہ عنوان :