وزیر اعلیٰ کی ایوان میں موجودگی، حکومتی اراکین نشست پر آکر چٹیں دیتے رہے

بدھ 25 مئی 2016 20:45

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ایوان میں موجودگی کے دوران حکومتی اراکین ان کی نشست پر آکر اپنے مطالبات کی چٹیں دیتے رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ایوان میں آمد کے بعد حکومتی بنچوں سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین اراکین باری بار ی ان کی نشست پر آتے اور اپنے مطالبات کی چٹیں پیش کرتے ۔ اس دوران اراکین وزیر اعلیٰ کے ہمراہ تصاویر بھی بناتے رہے۔

متعلقہ عنوان :